<Office of the District and Sessions Judge, Chagai at Dalbandin>
عدالت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چاغی بمقام دالبندین
ضلع چاغی کے لوکل امیدواروں کے لیے شاندار ملازمت کے مواقع
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 20-10-2026 | ٹیسٹ و انٹرویو کی تاریخ: 29-10-2026
| نمبر شمار | نام آسامی | تعداد آسامیاں | تعلیمی قابلیت |
|---|---|---|---|
| 1 | ڈیٹا انٹری آپریٹر (B-14) | 01 | 2nd Class BSC/BS (SC)/BS (IT) with working experience |
| 2 | جونیئر کلرک (B-11) | 01 | انٹرمیڈیٹ، MS Office |
| 3 | نائب قاصد (B-04) | 02 | میٹرک / مڈل |
| 4 | مالی (B-04) | 01 | میٹرک / مڈل |
شرائط و ضوابط:
- خواهشمند امیدوار اپنی درخواست کے همراه دو عدد تازہ پاسپورٹ سائز تصاویر، شناختی کارڈ کی کاپی، لوکل اور تمام تعلیمی تجربہ کے اسناد کی کاپی زیر دستخطی کے دفتر میں جمع کرائیں۔
- پہلے سے سرکاری ملازمین اپنی درخواست کے همراه اپنے محکمہ کا NOC ضرور منسلک کریں۔
- درخواستیں دفتری اوقات میں جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
- امیدوار کی عمر 18 سال سے کم اور 30 سال سے زائد نہ ہوتاہم حکومت بلوچستان کے مروجہ قوانین کے تحت عمرکی بالائی حد میں رعایت دی جائیگی۔

- نامکمل اور تاخیر سے وصول ہونے والی درخواستیں زیر غور نہیں لائی جائینگی۔
- امیدوار تحریری ٹیسٹ وانٹرویووالے دن اصل شناختی کارڈوتعلیمی اسناداپنے ساتھ لائیں۔
- امیدوارکوکوئی سفری خرچ نہیں دیاجائیگا۔
- کامیاب ہونے والے امیدواروں کی فہرست بعدمیں چسپاں کی جائیگی۔
- زیردستخطی کویہ اختیارحوغاکہ وہ کوئی وجہ بتائے بغیرٹیسٹ وانٹرویومنسوخ کرے۔
- آسامیوں کی تعدادمیں کمی وبیضی کااختيارزیردستخطی کوحاصل ہوگا۔ نوٹ:-مطلوبہ آسامیوں کی حتمی منظوری معززعدالت عالیہ بلوچستان سے ہوگی۔
